کھیل

عالمی جونیئر اسکواش: مصر کے محمد زکریا کا نیا ریکارڈ، بھارت کی انہت سنگھ بھی چیمپیئن

کراچی: مصر کے 18 سالہ محمد زکریا مسلسل تیسری مرتبہ عالمی جونیئر اسکواش چیمپیئن بن گئے جبکہ بھارت کی انہت سنگھ نے ویمن جونیئر عالمی چیمپیئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

مزید دریافت کریں
آن لائن فورم
لائیو ٹی وی
Language Resources

کینیڈا کے نیاگرا آن دی لیک میں عالمی اسکواش جونیئر چیمپیئن شپ کے فائنل میں ٹاپ سیڈ اور عالمی نمبر 7 محمد زکریا نے ہم وطن نمبر 2 سیڈ ایڈم حول کو 1ـ2 سے شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ عالمی جونیئر بننے کا نیا ریکارڈ قائم کیا، اب ان کی نظریں عالمی ٹائٹل پر ہیں۔

Textiles& Nonwovens

ویمن ایونٹ کے فائنل میں ٹاپ سیڈ بھارت کی 18 سالہ انہت سنگھ نے مصر کی 2 سیڈ رقیہ سالم کو کسی دقت کے بغیر 0-3 سے مات دے کر مصر کی مسلسل 16 برس کی سبقت ختم کر دی۔

مزید دلچسپ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button