کھیل

جان شیرخان اسکواش ٹورنامنٹ: عالمی کھلاڑی ناصر اقبال نے انس علی شاہ کو بآسانی 0-3سے مات دے دی

اسلام آباد: عالمی کھلاڑی ناصر اقبال نے انس علی شاہ کو بآسانی 0-3سے مات دے کر جان شیر خان مارخور چیلنجر اسکواش ٹورنامنٹ 2026 جیت لیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق مصحف شہید انٹرنیشنل اسکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں منعقدہ چیمپین شپ کے فائنل میں ناصر اقبال نے اپنے حریف کے خلاف مکمل طور پر بالادستی قائم کرتے ہوئے یکطرفہ مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔

Textiles& Nonwovens
مزید دریافت کریں
خصوصی رپورٹس
لائیو ٹی وی
Textiles & Nonwovens

ناصر اقبال نے  محض 15 منٹ کے  مقابلے میں پہلا گیم 1-11 سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں 3-11 سے کامیابی پا کر تیسرے گیم میں 3-11 فتح حاصل کرتے ہوئے  وننگ ٹرافی اپنے نام کی۔

اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

مزید دلچسپ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button