ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیوں کا اعلان

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں دو تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق عبدللہ شفیق کو عبدللہ فضل کی جگہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا، عبدللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔
مزید دریافت کریں
News in Urdu
میڈیا کنسلٹنسی
ویڈیو رپورٹنگ
عبداللہ شفیق کے علاوہ بائیں ہاتھ کے بلے باز سعود شکیل کو بھی بطور اضافی متبادل ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر
ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بعد پاکستانی ٹیم کی اگلی اسائنمنٹ انگلینڈ کا دورہ ہے۔ پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
مزید دریافت کریں
خصوصی رپورٹس
TV Networks & Stations
سیاسی خبریں
واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا حصہ ہیں۔




