دنیا

مریکا کو 5 قسم کے میزائلوں کی شدید قلت کا سامنا

امریکی میڈیا کی رو سے امریکی افواج اب تک ایران جنگ میں دو اقسام کے سبھی بلاسٹک میزائیل’’آرمی ٹیکٹیکل میزائیل سسٹمز ‘‘اور ’’پرسیشن سٹرائک میزائل‘‘استعمال کر چکی ہےجن کے ذریعے ایرانی زمینی تنصیبات کو دور سے نشانہ بنایا گیا۔

مزید دریافت کریں
آن لائن ویڈیوز
خبروں کی الرٹس
اسی طرح قبل ازجنگ 1 ہزار ’’ٹوماہاک کروز میزائلوں‘‘میں سے صرف 150رہ گئے۔نیز امریکا کے ڈیفنس میزائیل سسٹم ’’پیٹرائٹ ‘‘اور ’’تھاڈ‘‘بھی مشرق وسطی میں ایرانی میزائل و ڈرون روکنے کی وجہ سے کم ہو چکے ہیں۔

جنگ سے پہلے452تھاڈ میزائیل موجود تھے ،اب 234 رہ گئے۔2330پیٹرائٹ میزائیلوں میں سے صرف 759باقی ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ پانچوں میزائل بنانے میں کثیر وقت اور سرمایہ لگتا ہے۔

 

مزید دلچسپ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button