انٹرٹینمنٹ

ارشدیپ سنگھ نے سمرین کور کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کر دی، تصاویر وائرل

بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے پنجابی ماڈل اور اداکارہ سمرین کور کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے پہلی بار اس رشتے کو عوامی طور پر تسلیم کر لیا۔

Textiles& Nonwovens
مزید دریافت کریں
Birds
اشتہار کی جگہ
خصوصی رپورٹس

بھارتی فاسٹ بولر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سمرین کور کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں مختصر مگر معنی خیز الفاظ ’’مائے پرسن‘‘ لکھا۔

ان تصاویر کے بعد مداح جوڑے کو مبارکباد دینے کے ساتھ ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

مزید دریافت کریں
History
میڈیا کنسلٹنسی
TV Networks & Stations

ارشدیپ اور سمرین کے رشتے کی خبریں کیسے شروع ہوئیں؟

دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں رواں سال اس وقت سامنے آئیں جب ارشدیپ سنگھ نے اسنیپ چیٹ پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس میں خاتون کا چہرہ واضح نہیں تھا۔

Textiles& Nonwovens
سوشل میڈیا صارفین نے تصویر میں موجود خاتون کے ٹیٹو اور نیل آرٹ کو سمرین کور سے جوڑتے ہوئے دونوں کے درمیان تعلق کا اندازہ لگایا، جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں تیزی سے پھیلنے لگیں۔

مزید دلچسپ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button